اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک

سموگ متاثرہ اضلاع میں 10نومبر کو بینک کھلیں رہیں گے یا بندہونگے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا


اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل 16 دسمبر(پیر کو) کو کیا جائے گا۔

مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان

اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، ماہرین کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں