سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد58ہزار487رہ گئی

Supreme court سپریم کورٹ پی ٹی آئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار سے کم ہوگئی ہے۔

16سے 30نومبر تک سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد58ہزار487رہ گئی ہے۔

ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

سپریم کورٹ میں 15دن میں 674 مقدمات مزید کم ہوئے،سول 31 ہزار 458 اپیلیں زیرالتواہیں،فوجداری کی10 ہزار 208 اپیلیں زیر التوا ہیں۔

18 از خود نوٹسز زیر التوا ہیں جبکہ 2ہزار209سول نظر ثانی درخواستیں سپریم کورٹ میں زیرالتواہیں۔

حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ وکٹیں لینےوالےبالربن گئے

رپورٹ کے مطابق ایچ آر سیل کی136 درخواستیں بھی سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں