سابق برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔
ولیم ہیگ10 سال کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوئے،وہ آئندہ سال کے شروع میں باضابطہ طور پر چانسلر کے فرائض سنبھالیں گے۔
اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری
ولیم ہیگ1997سے 2001تک برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ رہے،2010سے 2014تک برطانوی وزیرخارجہ بھی رہے۔