بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی۔

سابق  وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ  پہلے ہی بتایا تھا یہ لوگ ڈی چوک آئیں گے اوران کی دھلائی ہوگی، یہ ہمیشہ کی طرح کارکنوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاگ گئے۔

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالتے رہے، تمام صورتحال کے بعد بانی پی ٹی آئی کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی۔


متعلقہ خبریں