بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

گرفتار

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کرلیا۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق  اعلیٰ افسران اور  اسلام آباد کی پولیس کی بھاری نفری بانی پی ٹی آئی  کی اہلیہ بشری بی بی کی تلاش میں ہیں۔

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

سرکاری ٹی وی کے مطابق  سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی جانب سے  مارگلہ پہاڑی  کے علاقے مونال کے قریب سخت ناکہ بندی ہے۔

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی  کی  پولیس اہلکاروں کو ہدایات  ہیں بشریٰ بی بی کسی صورت اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جانے پائیں۔


متعلقہ خبریں