بشریٰ بی بی کا دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

بشری بی بی

بانی پاکستان تحریک  انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہراور بیرسٹر سیف کو بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں دھرنے کی اجازت دی، صوبائی وزیر نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام بشریٰ بی بی تک پہنچایا۔

مذاکرات چل رہے ہیں لیکن مذاکرات کی کال فائنل ہے ، بیرسٹر گوہر

ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی  نے خود تصدیق کئے بغیر دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔

عمران خان نے دوسری ملاقات میں خصوصی ویڈیو پیغام ریکارڈ کرایا، ویڈیو میسج بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اورکارکنوں کےلئے ریکارڈ کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں