آئی جی اسلام آباد کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ارکان پختونخوا اسمبلی کی درخواست مسترد

آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان کے اندارج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔

خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کیلئے ذیلی کمیٹی قائم

عدالت نے 21 نومبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، اندراج مقدمہ کیلئے درخواست کے پی ہائوس میں چھاپہ مارنے پر دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد عدالت نے کہا کہ  درخواست کی کوئی قانونی اہمیت نہیں،عدالت انہیں مسترد کرتی ہے۔


متعلقہ خبریں