9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

بانی پی ٹی آئی

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے سزایافتہ مجرمان میں پاکستان کےمختلف شہروں میں مقیم 4افغان شہری بھی شامل ہیں،مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے۔

ایم جی پاکستان کا 100 ویں سالگرہ پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نامزد ملزمان میں سے ایک کو بعد از تفتیش بری کر دیا گیا ،6روپوش مجرمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری  کئے گئے ہیں۔

روپوش مجرمان کو گرفتار ہوتے ہی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں