بازل فردوس کی فیملی کی تصاویر شیئر کرنیوالوں کو آخری وارننگ

بازل

اداکار فردوس جمال کے بیٹے بازل فردوس نے کہا  ہے کہ  یہ میری یوٹیوبرز کوآخری وارننگ ہے اگر آپ سب نے یہ بند نہیں کیا تو میں ہتک عزت کا دعوی دائر کرونگا۔

اداکار فردوس جمال کے بیٹے بازل فردوس نے کہا کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر وارننگ جاری کرتے ہوئے بازل کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بہت سی ویڈیوز گردش کررہی ہیں اور بحیثیت فیملی ہمارے لیے یہ سب کچھ دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے۔

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز ورلڈ فیسٹیول کے لئے منتخب

انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ انٹرویوز نہ کریں لیکن ہماری فیملی کو ڈسکس نہ کریں، میری اہلیہ کو نہ کبھی میڈیا میں آنے کا شوق تھا نہ ہے، وہ ایک ہائوس وائف ہے اور ہمیشہ ہائوس وائف رہنا چاہتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بحیثیت ایک پٹھان گھرانے کے اپنے گھر کی خواتین اور ماں کو سوشل میڈیا پر نہیں لاتے۔انہوں نے کہا کہ


متعلقہ خبریں