’’جیل سے رہا کرو تواحتجاج ملتوی کردوں گا ‘‘کا بیان گھبراہٹ کا اعتراف ہے، وفاقی وزیراطلاعات


وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل سے بیان پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ’’جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کردوں گا‘‘کا بیان قیدی کی ’’فرسٹریشن ‘‘اور ’’گھبراہٹ‘‘ کا اعتراف ہے۔

پہلے ایک لاکھ کا ہندسہ کون عبور کریگا؟پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بٹ کوائن میں دوڑ لگ گئی

ثابت ہوا 24 نومبر کو انتشار کی کال کا مقصد ’’ڈیل‘‘ کے لیے جد وجہد کرنا ہے،جو کہتا تھا کہ ڈیل نہیں کروں گا‘’ ڈیل کرلو، ڈیل کرلو‘‘ کی صدائیں دے رہا ہے اور وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ سے ڈیل صرف ’’قانون‘‘ کرے گا جس کے آپ مجرم ہیں۔


متعلقہ خبریں