سونا 2 لاکھ 78 ہزار روپے تولہ ہو گیا

سونا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔

سونا 3 ہزار700 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

مرغی کا گوشت دوبارہ 501 روپے کی سطح پر چلا گیا

10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 172 روپے اضافے ہونے سے قیمت 2 لاکھ 38 ہزار340 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں