ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی


آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔

وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

بھارت کے تلک ورما نے اونچی چھلانگ لگائی اور وہ 69 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پرپہنچ گئے ہیں۔

فہرست میں بھارت کے سوریا کمار یادیو ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے، بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں اور محمد رضوان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلےگئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں