امریکہ کی تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی

متھیوملر

امریکہ  نے تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی عائد کردی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  میتھیوملر نے کہا ہے کہ امنا مغربی کنارے میں تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کوما میں، بیٹا جانشین منتخب

ترجمان متھیو ملرنے کہا کہ اسرائیلی تنظیم  پابندیوں کے باعث امریکا سے مالی لین دین نہیں کرسکتی، امریکا میں امنا کے تمام اثاثے منجمد کردیے۔

تنظیم امنا مغربی کنارے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں نئے گھروں کی تعمیر وفروخت کے کاروبار کرکے اپنی تظنیم کے لئے فنڈز جمع کرتی ہے۔


متعلقہ خبریں