سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے

سولر پینلزsolar pannels

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے۔

موقر قومی اخبار کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 پر پہنچ گیا ہے۔

برآمدات میں 11 فیصد اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ

دکانداروں کے مطابق ڈیمانڈ کے اضافے کے ساتھ سولر مزید سستے ہو سکتے ہیں، لوگ لوڈ شیڈنگ کے اضافے کی وجہ سے سولر خرید رہے ہیں، بیٹریوں کی قیمت میں بھی کمی ہو ئی ہے۔


متعلقہ خبریں