بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی


سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پہلے سائفر کیس میں اڈیالہ میں تھا، اللّٰہ نے سرخرو کیا، اب کوٹ لکھپت جیل میں جھوٹے کیسز میں قید ہوں۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ پُرامن رہیں، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔

بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی


متعلقہ خبریں