استور کوسٹر حادثے میں معجزانہ بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا


استور سے چکوال جانے والی کوسٹر حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والی دلہن کا بیان سامنے آگیا۔

دلہن کا کہنا ہے بس ڈرائیور انتہاٸی تیزی کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا،بس ڈرائیور گزشتہ چوبیس گھنٹے سے سویا بھی نہیں تھا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کی پیشگوئی

میرا سارا گھر اجڑ گیا میں بدقسمت کیسے بچی ہوں؟میں شدید تکلیف میں ہوں،دوسری جانب کوسٹر حادثہ میں جاں بحق افراد کی استور میں اجتماعی جنازہ کے بعد تدفین کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ،دریائے سندھ کے کناروں پر رہائش پذیر لوگوں کو میتوں پر نظر رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں 14سے16نومبر تک موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی

میتیں ڈھونڈنے والوں کو ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد نے بھاری انعام دینے کا اعلان کیا ہے،


ٹیگز :
متعلقہ خبریں