ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، 85 کیسز رپورٹ

Dengi

 محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری جبکہ ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔

اسموگ کی اصل وجہ ٹرانسپورٹ ہے،خواجہ آصف

ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 567 جبکہ رواں سال اب تک 6986 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں