بلو چستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پا رٹی کے مقامی رہنما ء جاں بحق ہو گئے ہیں
پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کچھی میں جلا ل خان روڈ پر مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اورملزم فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ
مقتول کی نعش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں مقتول کی شناخت اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھاگ محمد اکبر بلوچ جو کہ نیشنل پارٹی ضلع کچھی کے سابق جنرل سیکرٹری بھی تھے کے نا م سے ہو ئی ہے ۔
مقتول کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔