عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا


عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

بینچ مارک لندن برینٹ آئل 2 فیصد سستا ہوگیا ،لندن برینٹ آئل 1.48 ڈالر سستاہوکر 72.39 ڈالر فی بیرل تک گرگیا  ہے۔

جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

اسی طرح امریکی خام تیل 2.32 فیصد سستا ہوگیا،امریکی خام تیل 1.60 ڈالر سستا ہوکر 68.78 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے دنیا کے دوسرے بڑے ملک چین میں فیول کی طلب نہ ہونے پر خام تیل سستا ہوا، جس میں مزید کمی متوقع ہے۔

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں، روہت شرما

خام تیل سستا ہونے پر پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، حتمی اعلان 15 نومبر کی شب ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں