ڈیرہ غازی خان، اسکول وین اور ٹرک میں تصادم ، پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

تصادم

 ڈیرہ غازی خان میں اسکول کی وین اور ٹرک میں تصادم  میں پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔

لیبیا کشتی حادثہ ،ریڈ بک کا بدنام زمانہ اشتہاری ملزم گرفتار

حادثے میں 6 خواتین ٹیچرز زخمی ہوگئیں، جاں بحق اساتذہ کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں پرنسپل سید امجد،  ٹیچرز کرن ، نوشین اور طاہرہ شامل ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں