بلاول بھٹو نے احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا

بلاول بھٹو

فائل فوٹو


پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ دینے پر احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق بلاو ل بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا، بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیا۔

26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

حکومت کے ساتھ پیپلز پارٹی کے مستقبل کا فیصلہ اب سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی، بلاو ل بھٹو وطن واپسی پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے جس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں