پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھرمیں 18 اور 19 اکتوبر کو دفعہ 144نافذ ہو گی ، پنجاب بھر میں احتجاج، جلوس ، دھرنے ودیگرایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے
دفعہ 144 امن و امان کے قیام اور املاک کے تحفظ کیلئے نافذ کی گئی ہے۔دوسری جانب کل پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔