امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط


امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط لکھا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 دن کا وقت دیا ہے،امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اسرائیل کو فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردیا۔

وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر سے مصافحہ

خط کے متن  کے مطابق اگر اسرائیل نے اقدامات نہ کیے تو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، اسرائیل کو مزید جارحیت پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

پینٹاگون نے اس معاملے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں