سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76ہزار200 روپے ہو گئی،10گرام سونا 1543روپےاضافےسے2 لاکھ 36 ہزار797روپےکا ہوگیا۔

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی حالات ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی ہفتوں سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں