مارخورز نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا،ایلیمنیٹر 2 کا میچ مارخورز اور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔
راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
مارخورز نے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے باعث فائنل میں جگہ بنائی،فائنل 29 ستمبر کومارخورز اور پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔