اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کوطلب کیا ہے۔
شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کیا، شوکت محمود بسرا کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں کوبھی ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔
گھروں کی تعمیر اور خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں کمی
شوکت محمود بسرا کو 27 ستمبر کو 9 بجے پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ سورس رپورٹ کی بنیاد پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔