مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات


سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔

بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے ۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان اس وقت مختلف شہروں کے دوروں پر ہیں ، کراچی آنے سے پہلے وہ ملتان بھی گئے تھے۔


متعلقہ خبریں