یروشلم: اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت صلاحیتیں ہیں جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا پلان مرحلہ وار ہے اور ہر مرحلے پر حزب اللہ کو بڑی قیمت چکانا پڑے گی۔
یہ بھی پڑھیں: لبنان میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیرد فاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا۔