چیمپئنرون ڈے کپ کے میچ میں مارخورز نے ڈولفنز کو 92رنزسے شکست دیدی۔
مارخورز نے50اوورزمیں 9وکٹوں پر284رنز بنائے،کامران غلام نے110گیندوں پر113رنز کی شانداراننگز کھیلی،کپتان محمد رضوان نے51اورسلمان آغا نے49رنز بنائے۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
ڈولفنزکے فہیم اشرف نے4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،ہدف کے تعاقب میں ڈولفنز کی ٹیم43.5اوورز میں 192رنز پر آئوٹ ہوگئی۔
آصف علی50اورکپتان سعودشکیل41رنز بنا کر نمایاں رہے،مارخورز کے محمد عمران اورسلمان آغا نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔