پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجز میں رکھا گیا تھا،جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
رہا ہونے والوں میں شیخ وقاص اکرم ، شیر افضل مروت اور سید شاہ احد علی شاہ شامل ہیں،اویس جھکڑ،محمد احمد چٹھہ اور دیگر رہنماؤں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔