الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی کازلسٹ جاری کردی۔
مجوزہ آئینی ترامیم میں20سے زائد شقیں شامل ،تفصیلات سامنے آگئیں
پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس کی سماعت میں دلائل دیے جائیں گے۔