پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے سے زائد کمی کا امکان

petrol پیٹرولیم مصنوعات

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے سے زائد کمی ہوسکتی ہے۔

موقر قومی اخبار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے سے زائدکمی جبکہ ڈیزل 10 روپے سستا ہونے کا امکان ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

15 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں بارے اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی حتمی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں