جیل حکام کو روبکار موصول، پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز رہا

sheikh imtiaz

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا، عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔آج مچلکے جمع ہونے کے بعد عدالت نے شیخ امتیاز کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔

این اے 171 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ

واضح رہے کہ شیخ امتیاز ظل شاہ قتل اور بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت زمان پارک میں پولیس پر تشدد کے مقدمات میں گرفتار تھے۔


متعلقہ خبریں