مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے


مسلم لیگ (ن)کے سابق ممبر قومی اسمبلی حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے ۔

حمیر حیات لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ قائدآباد کے قریب دل کا دورہ پڑا،انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

مسلم لیگ (ن )کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان گرفتار

ہسپتال حکام نے حمیر حیات خان کے انتقال کی تصدیق کردی،سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے حمیر حیات خان روکھڑی سابق صوبائی وزیر مرحوم گل حمید خان روکھڑی کے فرزند تھے۔

 


متعلقہ خبریں