کمیٹی نے مشتاق احمد کی غیر قانونی گرفتاری اور ان کے اہلخانہ سے روا رکھے جانے والے رویے کے بارے میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔