بابوسر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری


سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔

بابو سر ٹاپ پر ہلکی برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا،سیاحتی مقام ناران کے اطراف کے پہاڑوں پر بھی برفباری ہوئی۔

مولانا قاضی عبدالرشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

برفباری سے سیاحتی مقامات کی خوبصورتی میں اضافہ اور موسم خوشگوار ہوگیا،بالاکوٹ اور وادی کاغان میں وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا سلسلہ اگلے 2 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں