تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا


تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چئیرمین منتخب

نئی 5 تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی اور صدر شامل ہیں،بورڈ آف ریونیو نے منظوری کے بعد تحصیلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

شہر میں پہلے شالیمار، لاہور کینٹ، رائیونڈ، لاہور سٹی اور ماڈل ٹاؤن پر مشتمل 5 تحصیلیں تھیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں