آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

ایونٹ میں10ٹیموں کو 2گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،گروپ اے میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا شامل ہونگے،گروپ بی میں جنوبی آفریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور ا سکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ،پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

پاکستان ویمنز ٹیم 3 اکتوبر کو سری لنکا کیخلاف شارجہ میں میچ کھیلے گی،قومی ویمنز ٹیم اپنا دوسرا میچ بھارت کے خلاف 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلے گی۔

یاد رہے میگا ایونٹ پہلے بنگلہ دیش میں کھیلا جانا تھا لیکن اندرونی صورتحال کی وجہ سے ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں