چین میں آسمان پر 7 سورج نمودار ہوگئے

چین

چین کے صوبے سچوان میں آسمان پر 7 سورج کے نمودار ہونے کے منظر نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر سات ‘سورج’ کی دلکش ویڈیو اِس وقت ایک صارف کی جانب سے ہر پلیٹ فارم پر وائرل ہے۔ شیئر کرنے والے صارف نے کہا کہ یہ حیرت انگیز واقعہ روشنی کے انعطاف اور بکھرنے کا نتیجہ تھا۔

پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ

سوشل میڈیا پر چین کے صوبے سچوان میں پیر 19 اگست کو آسمان پر سات سورج نمودار ہونے کی یہ ویڈیو زیرِ بحث ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ملک کے مختلف ممالک میں بلیو مون کا نظارہ بھی کیا گیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں