طلبہ کے لیے خوشخبری آگئی ،ایچ ای سی نے ڈگری تصدیق کے لیے آن لائن نظام متعارف کرادیا۔
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اخترکا کہنا ہے کہ طلبہ گھر بیٹھے اپنی ڈگری کی تصدیق آن لائن کرسکتےہیں۔
ایچ ای سی کا بلوچستان کے ہونہار طلبا کیلئے اسکالرشپش کا اعلان
ڈگری تصدیق کے لیے درخواستیں 24گھنٹے آن لائن موصول کی جائیں گی،آن لائن سسٹم محفوظ، مؤثر اور صارف دوست طریقہ کار فراہم کرے گا۔
آن لائن ڈگری تصدیق سسٹم 11 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
