مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے

chicken مرغی کی قیمت

لاہور، مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔

لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے ماہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں آجپھر ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈوں کی فی درجن قیمت 297 روپے تک جا پہنچی ہے۔

ملک بھر میں مرغی اور انڈوں کے ریٹ مختلف ہیں، زیادہ تر دکاندار من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں