سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر20اگست کو عام تعطیل کا اعلان

shah abdul latif

حکومت سندھ نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 20اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی،20اگست کو سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔

پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

20 اگست کو نیم سرکاری ادارے، اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی،لازمی خدمات کے اداروں سے وابستہ ملازمین فرائض انجام دینگے۔

 


متعلقہ خبریں