6:09 PM , 18 November 2025
ہم نیوز
Live
LIVE
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • معیشت
  • کھیل
  • تعلیم
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • پروگرام
  • مزید
    • Spelling Whizz
  • لائیو
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • English

آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

August 7, 2024
ویب ڈیسک
اسمارٹ فونز

دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے ، اس کا جواب بھی آ گیا ہے۔

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 3 اسمارٹ فونز آئی فون 15 سیریز کے ہی ہیں۔

بجٹ میں 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے بعد موبائل فون مہنگے ہوگئے

کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران دنیا بھر میں ایپل کے آئی فون 15 کا غلبہ رہا۔ اس عرصے میں مجموعی مارکیٹ شیئر میں آئی فون 15 کا حصہ 4.1 فیصد رہا۔

3.7 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرا نمبر آئی فون 15 پرو میکس کے حصے میں آیا جبکہ 3.1 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 15 پرو تیسرے نمبر پر رہا۔ جنوبی کورین کمپنی کے گلیکسی اے 15 کے 5 جی ماڈل کے حصے میں چوتھا جبکہ 4 جی ماڈل کے حصے میں 5 واں نمبر آیا۔

نان فائلرز کیلئے موبائل فون کالز پر 75 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز

رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں معاشی بہتری اور صارفین کی دلچسپی کے باعث اپریل سے جون 2024 کے دوران سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا۔


ٹیگز :
Smart phone
متعلقہ خبریں
Umar Cheema

 عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

ecc

وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس: دفاعی شعبے کے منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی گرانٹ منظور

pakistan

مغربی کنارے اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیاں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں ، پاکستان

Bilawal Bhutto

پاکستان سے جنگ کے بعد مودی منہ چھپا رہا ہے، ٹرمپ جہاں جاتا ہے بھارت کو 7 طیارے گرنے کا بتاتا ہے،بلاول

opposition

اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا

تازہ ترین

National Health
اسموگ سے بچاؤ اور احتیاطی اقدامات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری
Prize Bond
100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان
United Nation
فلسطین اتھارٹی کا غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا بھر پور خیرمقدم
pak 11
سہ ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
Umar Cheema
 عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی
x
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کی سروسز ڈاؤن، صارفین کو مشکلات
double decker
کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
Abdul Samad
قومی کرکٹر عبد الصمد 3ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
uk
برطانیہ ، گیس لیکج سے دو پاکستانی طلبہ جاں بحق
اظہر علی پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے مستعفیٰ
ecc
وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس: دفاعی شعبے کے منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی گرانٹ منظور
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025: یو اے ای کو شکست، پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔
ہم نیوز25-2017 © All Copyrights Reserved
ہم نیوز فیس بک
ہم نیوز ٹوئٹر
رابطہ کریں
Pakistan News in Urdu
Sports News in Urdu
Business News in Urdu
Tech News in Urdu
Entertainment News in Urdu
Health News in Urdu
Horoscope in Urdu
Glam Magazine
Hum News English
WhatsApp