حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ

foreign Office

حکومت پاکستان نے لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

دفتر خارجہ کی طرف سے لبنان میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہری لبنان کے سفر سے گریز کریں۔

خیبرپختونخوا کابینہ کی وزراء کے الاؤنس 70 ہزار سے بڑھا کر2 لاکھ روپےکرنے کی منظوری

لبنان میں مقیم پاکستانی شہری بیروت میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے میں رہیں،بیروت میں پاکستانی سفارتخانے کے رابطہ نمبرز اور ای میل ایڈریس بھی جاری کئے گئے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں