سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ انتقال کر گئے


سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ انتقال کر گئے۔

گراہم تھورپ نے 1993 سے 2005 تک انگلینڈ کی نمائندگی کی،گراہم تھورپ نے 100 ٹیسٹ اور 82 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

سابق کرکٹر عبدالرئوف خان انتقال کرگئے

گراہم تھورپ انگلینڈ کے بیٹنگ کوچ اور افغانستان کے ہیڈکوچ بھی رہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں