اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت ہوئی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔
توشہ خانہ کیس: نیب ٹیم کی عمران خان، بشریٰ بی بی سے ساتویں مرتبہ تفتیش
نیب کی جانب سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔