پہلے پاکستانی اے آئی میوزک ویڈیو البم نے دھوم مچا دی


مصنوعی ذہانت کی جدت سے تیار ہونے والا پہلا پاکستانی میوزک ویڈیو البم مارکیٹ میں ریلیز کے لئے تیار ہے۔

البم چار گانوں ،زندگی لطیفہ ہے ،سب ختم، زندگی اب تیرےخوابوں کے حوالے، اور صاف لکھا ہے یہ دیواروں پر مشتمل ہے۔

ویڈیو البم کے بول معروف ابلاغی ماہر ، براڈ کاسٹر،، ڈیجیٹل کانٹینٹ پروڈیوسر اور استاد ڈاکٹر واجد ذوالقرنین نے لکھے ہیں ۔

یوٹیوب نے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

البم کا میوزک کمپوز کیا ہے استاد ندیم جوزف نے ۔میوزک البم کی منظر کشی اے آئی کے مختلف سافٹ وئیرز کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی دلکش انداز میںکی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں