وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔
طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے۔
ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئی
طحہٰ کے جسم کی تمام ہڈیاں بھی صحیح سلامت پائی گئی ہیں،طحہٰ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے ،سیرولوجیکل رپورٹ میں زہر خورانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا۔
پولیس کا کہنا ہے میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں۔