پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 61پوائنٹس کمی

stock market

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان رہا، انڈیکس 61پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

جمعرات کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس61 پوائنٹس گر کر 74ہزار774 پوائنٹس پر آگیا۔

ڈالر سستا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ،100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 152 پوائنٹس پر کی سطح پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا تھا۔


متعلقہ خبریں