سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے کا ہو گیا۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ  1200 روپے سستا ہو گیا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 7ہزار733 روپے کاہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں 10 ڈالرکمی ہونے سے فی اونس قیمت 2329 ڈالرہو گئی ہے۔

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے نرخوں میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔

اس کمی سے قبل ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں 4600 کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں